رسائی کے لنکس

امریکی نائب وزیرِ خارجہ پاکستان کے دورے پر: ملاقاتوں کا ایجنڈا کیا ہوگا؟


افغانستان سے امریکہ کے انخلا کے بعد وینڈی شرمین دوسری اعلیٰ امریکی عہدے دار ہیں جنہوں نے جنوبی ایشیا کا دورہ کیا ہے۔ امریکی نائب وزیرِ خارجہ وینڈی شرمین بھارت کے بعد اب پاکستان کے دورے پر ہیں۔ اسلام آباد میں ان کی ملاقاتوں کا ایجنڈا کیا ہوگا؟ جانتے ہیں عاصم علی رانا سے سارہ زمان کی گفتگو میں۔

XS
SM
MD
LG