رسائی کے لنکس

کیا امریکہ مذہبی انتہاء پسندی پر توجہ اور بڑے خطرے سے منہ پھیر رہا ہے ؟


کیا امریکہ مذہبی انتہاء پسندی پر توجہ اور بڑے خطرے سے منہ پھیر رہا ہے ؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:39 0:00

امریکہ میں اس وقت اسلامی انتہاء پسندی سے زیادہ دائیں بازو کے نظریات خطرہ بن کر ابھرے ہیں۔ لیکن کیا امریکہ مذہبی انتہاء پسندی پر توجہ مرکوز کر کے ایک بڑے خطرے سے منہ پھیر رہا ہے؟ اس بارے میں یونیوسٹی آف میری لینڈ کے ماہر بل برینیف کیا کہتے ہیں، آئیے دیکھتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG