رسائی کے لنکس

برطانیہ 77 سال بعد ومبلڈن کا چیمپیئن

برطانیہ کے اینڈی مرے نے سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن میں سربیا کے نواک جوکووچ کو شکست دے کر 77 سال بعد اپنے ملک کے لیے یہ اعزاز جیتا۔ ومبلڈن کے خواتین سنگلز فائنل میں فرانس ماریون برٹولی نے جرمنی کی سابین لیزسکی کو شکست دے کر پہلی مرتبہ یہ گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتا۔

XS
SM
MD
LG