رسائی کے لنکس

سردیوں کی آمد آمد، رضائیوں کی تیاریاں شروع

کراچی میں موسم میں تبدیلی کے بعد سرد ہوائیں چلتے ہی شہر بھر میں روئی کی رضائیوں اور گدے تیار کرنے والے کاریگروں کے کام میں تیزی آگئی ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں گدے اور رضائیوں کی تیاری کا کام کیا جاتا ہے۔ کاریگروں کا کہنا ہے کہ سردی کے آمد سے قبل ہی بڑی تعداد میں آرڈر وصول ہوتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ پرانے گدے اور رضائیوں میں مزید روئی بھروا کر اسے نئےجیسا بنوانے کا آرڈر دیتے ہیں جبکہ نئے گدے بھی بنا کر دیئے جاتے ہیں۔ زیادہ تر شہری گدے اور رضائیوں کے نئے کور دے کر اس میں فی کلو حساب سے روئی بھرواتے ہیں۔ گو کہ یہ روایت اب دم توڑتی دکھائی دیتی ہے مگر شہر کے کئی علاقوں میں اب بھی ایسے کاری گر موجود ہیں جو پرانی رضائیوں میں روئی بھر کر انہیں نئے جیسا بنانے کے فن میں طاق ہیں۔
مزید

زیادہ تر لوگ پرانے گدے اور رضائیوں میں مزید روئی بھرواتے ہیں اور انہیں نیا جیسا بنوانے کا آرڈر دیتے ہیں۔
1

زیادہ تر لوگ پرانے گدے اور رضائیوں میں مزید روئی بھرواتے ہیں اور انہیں نیا جیسا بنوانے کا آرڈر دیتے ہیں۔

سرد ہوائیں چلتے ہی شہر بھر میں روئی کی رضائیوں اور گدے تیار کرنے والے کاریگروں کے کام میں تیزی آجاتی ہے۔
2

سرد ہوائیں چلتے ہی شہر بھر میں روئی کی رضائیوں اور گدے تیار کرنے والے کاریگروں کے کام میں تیزی آجاتی ہے۔

کاریگر آرڈر پورا کرنے کیلئے ایک دن میں کئی گدے اور رضائیاں تیار کرلیتے ہیں۔
3

کاریگر آرڈر پورا کرنے کیلئے ایک دن میں کئی گدے اور رضائیاں تیار کرلیتے ہیں۔

دکان میں آرڈر پر تیار کئےگئے رضائیاں اور گدے رکھے ہیں۔
4

دکان میں آرڈر پر تیار کئےگئے رضائیاں اور گدے رکھے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG