رسائی کے لنکس

مشرقی امریکہ میں برفانی طوفان

سپرسٹارم سینڈی کی تباہ کاریوں سے ابھی امریکی پوری طرح سنبھلے بھی نہیں تھے کہ نیویارک اور نیوجرسی سے کنیٹی کٹ تک برفانی طوفان نے لوگوں کو ایک بار پھر مشکل میں ڈال دیا۔ علاقے میں برف کی موٹی تہہ بچھ گئی اور ساڑھے چھ لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ طوفانی ہواؤں کی رفتار تقریباً سو کلومیٹر فی گھنٹہ تھی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG