رسائی کے لنکس

سعودی عرب : خواتین کے لیے پہلی بار اونٹوں کی خوبصورتی کا مقابلہ

سعودی عرب میں خواتین کے لیے پہلی بار اونٹوں کی خوبصورتی کا مقابلہ منقعد کیا گیا۔ اس مقابلے میں ان اونٹوں کو شامل کیا گیا تھا جن کی مالک خواتین تھیں۔ دارالحکومت ریاض کے قریب ہونے والے اس میلے میں 40 خواتین نے حصہ لیا جن میں سے اولین پانچ کو لگ بھگ دو لاکھ 60 ہزار ڈالرز کے انعامات دیے گئے۔ اس میلے میں خواتین گھڑ سوار بھی نظر آئیں۔

XS
SM
MD
LG