رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

امریکہ: بااثر مردوں کے ہاتھوں خواتین کا ہراساں کیا جانا؟


ہالی وڈ کے نامور پروڈیوسر، ہاروی وائن سٹاین پر خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزمات سے پردہ اٹھنے کے بعد پچھلے 5 ہفتوں کے دوران کئی بااثر امریکیوں کے خلاف بھی ایسے الزامات سامنے آ چکے ہیں اور Sexual harassment کے مسئلے کو اب امریکی کانگریس تک جا پہنچا ہے۔ اس مسئلے کا حل کیا ہے؟

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG