رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ٹیک انڈسٹری کی خواتین کا سب سے بڑا کنونشن


ٹیکنالوجی، خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے لیکن اس شعبے میں آگے نکلنا اب بھی ان کے لیئے خاصا مشکل ہے۔ خواتین کو آگاہی دینے اور اس فیلڈ میں ان کی کامیابوں کو نمایاں کرنے کے لیئے امریکہ میں Grace Hopper Celebration کے نام سے ایک سالانہ کانفرنس منعقد کی جاتی ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG