رسائی کے لنکس

بنی گالہ کی منفرد مارکیٹ: دکان دار اور خریدار صرف خواتین


بنی گالہ کی منفرد مارکیٹ: دکان دار اور خریدار صرف خواتین
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:57 0:00

اسلام آباد کے قریب واقع بنی گالا وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی رہائش گاہ کی وجہ سے مشہور ہے۔ لیکن یہاں ایک ایسا منفرد بازار بھی قائم ہے جہاں دکان دار بھی خواتین اور خریدار بھی خواتین ہیں۔ یہ بازار خواتین کو معاشی خود مختاری اور آزادی سے خریداری کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔ نذر الاسلام کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG