رسائی کے لنکس

logo-print

کارو بھیم گوٹھ کی نیناں استانی کیوں بننا چاہتی ہیں؟


کارو بھیم گوٹھ کی نیناں استانی کیوں بننا چاہتی ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:51 0:00

اندرون سندھ کے ایک دیہی علاقے میں رہنے والی نیناں استانی بن کر اپنے گوٹھ کی لڑکیوں کی حالت سدھارنا چاہتی ہیں۔ انہیں اس کام میں ان کے والد کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ سماجی کارکن امر سندھو کہتی ہیں کہ خواتین کے حقوق کو خطرہ مڈل کلاس پڑھے لکھوں سے ہے۔ دیکھیے محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG