No media source currently available
پاکستان میں بہت سی خواتین نہ صرف ووٹرز کی لسٹ میں نہیں ہیں بلکہ اپنے نمائندے کے انتخاب کا اختیار رکھنے کے باوجود کسی دوسرے کی پسند پر ٹھپہ لگاتی ہیں۔ پاکستانی خواتین اپنے حق رائے دہی کو کتنی سنجیدگی سے لے رہی ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔