رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

دہشت گردی کے خلاف خواتین کا کردار


دہشت گردی کے خلاف خواتین کا کردار
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:51 0:00

دنیا بھر میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف امن اور سیکورٹی کے لئے کی جانے والی کوششوں میں خواتین کے کردار کو یکسر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ لیکن اب اس بارے میں آگاہی اور شعور میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس بارے میں خواتین ماہرین کیا کہتی ہیں. جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔

XS
SM
MD
LG