رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
’ایڈز‘ کا عالمی دن
دسمبر 02, 2014
دُنیا بھر میں یکم دسمبر کو ایڈز سے آگاہی کا دن منایا گیا۔ دِن کی مناسبت سے، مختلف ممالک میں ایڈز سے بچاوٴ کے طریقے وضع کرنے کے لیے تقاریب کا انعقاد ہوا۔
1
’ایچ آئی وی ایڈز‘ سے متاثرہ ہزاروں کی تعداد میں ایسے افراد ہیں جو اپنی بیماری سے متعلق آگاہی نہیں رکھتے جس سے ملک میں اس بیماری کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے
2
ایڈز ایک جان لیوا بیماری ہے جس کا وائرس عمومی طور پر غیر فطری جنسی روابط، غیر محفوظ انتقال خون اور استعمال شدہ سرنج کے دوبارہ استعمال سے انسانی جسم میں منتقل ہوتا ہے
3
انڈونیشیا کے جزیرے بالی میںبھی ایچ آئی وی ایڈز سے بچاو کےلیے تقریب منعقد کی گئی
4
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع ایپل کمپنی کے لوگو کو بھی ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر سرخ رنگ دے دیا گیا
مزید لوڈ کریں
’ایڈز‘ کا عالمی دن
Back to top
XS
SM
MD
LG