رسائی کے لنکس

ایسٹر کی خصوصی دعائیہ تقاریب

دنیا بھر میں مسیحی برادری نے اتوار کو ایسٹرکا تہوار جوش و جذبے سے منایا۔ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ویٹیکن میں ہفتہ کی شب ایسٹر کی خصوصی تقریب کی قیادت کی، اس بار یہ تہوار ایک ایسے موقع پر منایا جارہا ہے جب دنیا کے مختلف ملکوں میں مسیحیوں کی ہلاکتوں کے تازہ واقعات رونما ہوئے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG