رسائی کے لنکس

دنیا بھر میں طالبعلموں کے منفرد انداز

ماہرین کہتے ہیں کہ تعلیم کے بغیر کسی بھی قوم کی ترقی ناممکن ہے۔ تعلیم کے شعبے میں ترقی گویا ملک کی ترقی سے تعبیر کی جاتی ہے۔ دنیا بھر کے ممالک کے اسکول، کالجز اور یونورسٹیوں میں ہر ملک کے لحاظ سے مختلف زبانوں میں تعلیم دی جاتی ہے جبکہ ہر ملک کا تعلیمی نظام بھی ایکدوسرے سے جدا ہے۔ زیر نظر تصاویر میں دنیا بھر کے مختلف طالبعلموں کے انداز پیش ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG