رسائی کے لنکس

دنیا کو درپیش مسائل میں بھوک سرِفہرست

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق دنیا میں مناسب غذا کی کمی سے دوچار لوگوں کی تعداد تقریباً 84 کروڑ سے زائد ہے۔ بھوک اب بھی دنیا بھر میں ایک سنگین مسئلہ ہے جب کہ خوراک کی ضروریات پورا نہ ہونے کی بڑی وجہ زمین، پانی اور قدرتی وسائل کا غیر مستحکم استعمال ہے۔جنوبی ایشیا اور افریقہ میں خوراک کی قلت کا مسئلہ انتہائی اہم ہے۔
مزید

بھوک اب بھی دنیا بھر میں ایک سنگین مسئلہ ہے
1

بھوک اب بھی دنیا بھر میں ایک سنگین مسئلہ ہے

بھوک کی بد ترین شکل  بچوں میں غذائیت کی کمی ہے۔
2

بھوک کی بد ترین شکل بچوں میں غذائیت کی کمی ہے۔

بھوکے ہونے کا مطلب یہ ہےکہ غذائیت سے بھر پور کھانا  اتنی مقدار میں موجود نہ ہو جو چاق و چوبند زندگی گزارنے کے لیے ضروری ہے۔
3

بھوکے ہونے کا مطلب یہ ہےکہ غذائیت سے بھر پور کھانا اتنی مقدار میں موجود نہ ہو جو چاق و چوبند زندگی گزارنے کے لیے ضروری ہے۔

خوراک کی ضروریات پورا نہ ہونے کی بڑی وجہ زمین، پانی اور قدرتی وسائل کا غیر مستحکم استعمال ہے۔
4

خوراک کی ضروریات پورا نہ ہونے کی بڑی وجہ زمین، پانی اور قدرتی وسائل کا غیر مستحکم استعمال ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG