رسائی کے لنکس

دنیا کو درپیش مسائل میں بھوک سرِفہرست

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق دنیا میں مناسب غذا کی کمی سے دوچار لوگوں کی تعداد تقریباً 84 کروڑ سے زائد ہے۔ بھوک اب بھی دنیا بھر میں ایک سنگین مسئلہ ہے جب کہ خوراک کی ضروریات پورا نہ ہونے کی بڑی وجہ زمین، پانی اور قدرتی وسائل کا غیر مستحکم استعمال ہے۔جنوبی ایشیا اور افریقہ میں خوراک کی قلت کا مسئلہ انتہائی اہم ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG