رسائی کے لنکس

بے گھر افراد ایک عالمی مسئلہ

بے گھر افراد سے متعلق معاملات کا شمار اُن مسائل میں ہوتا ہے جو کسی مخصوص ملک یا خطے تک محدود نہیں۔ امریکہ جیسا ترقی یافتہ ملک ہو یا بھارت جیسی تیزی سے ابھرتی معیشت، معاشرے میں بے گھر افراد کی تعداد لاکھوں میں بتائی جاتی ہے۔ اس مسئلے کی وجوہات میں غربت، بے روزگاری اور دیگر معاشرتی مسائل کے علاوہ قدرتی آفات، بد امنی اور تشدد پر مبنی تنازعات بھی شامل ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG