رسائی کے لنکس

تمباکو نوشی کے باعث اموات کی شرح میں اضافہ


تمباکو نوشی کے باعث اموات کی شرح میں اضافہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:41 0:00

دنیا بھر میں جمعے کو انسدادِ تمباکو نوشی کا دن منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے اسلام آباد میں آگاہی واک منعقد کی گئی۔ ماہرین کے مطابق ہر سال پاکستان میں ایک لاکھ سے زائد افراد تمباکو نوشی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بیماریوں کے باعث ہلاک ہو جاتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG