رسائی کے لنکس

غزہ میں مظاہرین پر اسرائیلی فائرنگ کی مذمت


غزہ میں مظاہرین پر اسرائیلی فائرنگ کی مذمت
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:01 0:00

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی سینئر اہلکار حنان اشراوی نے اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کے بیان اور رویے پر کڑی تنقید کی ہے جس میں اُنہوں نے کہا ہے کہ غزہ میں ہونے والی ہلاکتوں کا ذمہ دار حماس ہے جس کی پشت پناہی ایران کر رہا ہے۔ مزید جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔

XS
SM
MD
LG