رسائی کے لنکس

یورپ میں ’روما‘ خانہ بدوشوں کی حالت زار

انسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق روما خانہ بدوش اب بھی امتیازی سلوک اور خطرناک حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ روما روایتی طور پر خانہ بدش لوگ ہیں جو کہ شہروں کے اندر اور مضافات میں آبادیاں قائم کرتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG