رسائی کے لنکس

دنیا کا سب سے لمبا مرد اور چھوٹی عورت مصر کی سیر پر


دنیا کا سب سے لمبا مرد اور چھوٹی عورت مصر کی سیر پر
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:37 0:00

دنیا کے سب سے لمبے مرد 8 فٹ 3 انچ کے سلطان کوسن اور سب سے چھوٹی عورت جوتی امجی جو صرف 24.7 انچ لمبی ہیں نے پچھلے ہفتے اہرامِ مصر کا دورہ کیا۔ یہ دورہ مصر کی دم توڑتی سیاحت کو پھر سے زندہ کرنے کی ایک مہم کا حصہ تھا۔ ان دونوں شخصیات کا کسی بھی شمالی افریقی ملک کا پہلا دورہ تھا۔

XS
SM
MD
LG