رسائی کے لنکس

دوسری جنگِ عظیم کے دوران گرایا گیا بم برآمد


دوسری جنگِ عظیم کے دوران گرایا گیا بم برآمد
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:14 0:00

برطانیہ میں بم ناکارہ بنانے پر مامور عملے نے ایک بم کو ناکارہ بنایا ہے جو جنگ عظیم دوم کے دوران برطانیہ کی جنوبی ساحلی تفریح گاہ پر گرا تھا۔ ’اسیکس پولیس‘ نے بتایا ہے کہ وزارتِ دفاع کے ماہرین نے بم کو دوپہر کے 12 بجے ساؤتھ اینڈ میں تلف کیا۔

XS
SM
MD
LG