رسائی کے لنکس

سال 2021 کے چند یادگار لمحات

دنیا بھر میں لوگ نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیاریاں کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں کہیں چراغاں کرنے کے لیے برقی قمقے سجائے جا رہے ہیں تو کہیں آتش بازی کا سامان جمع کیا جا رہا ہے۔ سال 2021 کئی یادیں لیے ختم ہونے والا ہے اور نیا سال دستک دینے کو ہے۔ اس سال دنیا بھر میں کئی اہم واقعات رونما ہوئے جن میں سے چیدہ چیدہ واقعات کو پکچر گیلری میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG