رسائی کے لنکس

افغانستان کے لیے سال 2018 کیسا رہا؟


افغانستان کے لیے سال 2018 کیسا رہا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:29 0:00

افغانستان کے لئے سال 2018 امن کی نئی کوششوں اور طالبان کے ساتھ بات چیت کی کامیابی کی امید کے ساتھ ختم ہو رہا ہے۔ اس سال ایک طرف امریکی فضائی حملوں میں تیزی کے باعث شہری ہلاکتیں زیادہ ہوئیں تو دوسری جانب امریکہ نے طالبان اور علاقے کے دیگر ممالک سے مصالحت کے لیے بات چیت شروع کی۔ امان اظہر کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG