رسائی کے لنکس

یمن میں فضائی حملے کی بین الاقوامی مذمت


یمن میں فضائی حملے کی بین الاقوامی مذمت
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:59 0:00

سعودی سربراہی میں عسکری اتحاد کی جانب سے گزشتہ ہفتے یمن میں ہونے والے ایک فضائی حملے میں شہری ہلاکتوں کی بین الاقوامی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اس واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے جو 3 سالہ تنازعے کے انتہائی تباہ کن حملوں میں سے ایک ہے۔

XS
SM
MD
LG