رسائی کے لنکس

سعودی اتحاد کی یمن میں باغیوں کے خلاف فضائی کارروائیاں جاری

سعودی عرب کی زیر قیادت اتحاد نے اتوار کو پانچ روزہ جنگ بندی ختم ہوتے ہی یمن میں شیعہ حوثی باغیوں کے خلاف فضائی کارروائیوں کا آغاز کر دیا۔ شیعہ حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعا پر قبضہ کرنے کے بعد ملک میں حکومت کے خلاف اپنی باغیانہ کارروائیاں شروع کر رکھی تھیں اور عرب دنیا کے اس پسماندہ ترین ملک میں خانہ جنگی کی سی صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG