رسائی کے لنکس

یمن میں 4 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات


یمن میں 4 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:10 0:00

یمن میں سعودی حمایت یافتہ حکومت اور ایران کی مدد سے لڑنے والے حوثی باغی 4 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے پہلی بار آمنے سامنے بیٹھ کر مذاکرات کر رہے ہیں۔ سویڈن میں جاری ان مذاکرات کا مقصد جنگ بندی کی شرائط طے کرنا ہے لیکن فریقین نے حدیدہ میں جنگ بندی کی تجاویز مسترد کر دیں۔ تفصیل امان اظہر سے۔

XS
SM
MD
LG