رسائی کے لنکس

نوجوانوں کا پینے کے پانی کا پلیٹ فارم


نوجوانوں کا پینے کے پانی کا پلیٹ فارم
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:51 0:00

پاکستان میں پانی کبھی 40 سے 60 فٹ زیر زمین دستیاب ہوتا تھا۔ بہت سے علاقوں میں اب 300 سے 400 فٹ نیچے تک جا چکا ہے اور بہت سا پانی آلودہ بھی ہے۔ اس مسئلے کے حل کی کوشش میں پاکستان، بھارت، بیلجئیم اور فلسطین کے کچھ نوجوان ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG