رسائی کے لنکس

سوشل میڈیا پاکستانی خواتین کے لئے روزگار اور شہرت کمانے کا ذریعہ


سوشل میڈیا پاکستانی خواتین کے لئے روزگار اور شہرت کمانے کا ذریعہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:25 0:00

سوشل میڈیا پاکستان میں ہنر مند خواتین کے لئے گھر میں رہتے ہوئے معقول آمدنی حاصل کرنے کا ایک ذریعہ بن رہا ہے۔ سدرہ ڈار ملوا رہی ہیں کراچی کی ایک ہوم شیف ماہرہ سے جن کے یو ٹیوب پر 3 لاکھ سے زیادہ فالورز ہیں۔

XS
SM
MD
LG