ویو 360 | تارکین وطن کی بسیں واشنگٹن اور نیویارک کیوں بھیجی جا رہی ہیں؟ | جمعہ، 7 اکتوبر 2022 کا پروگرام
ویو 360 میں دیکھیے: نوبل انعامات کی ایک سو اکیس سالہ تاریخ میں، مسلم دنیا سے کتنے افراد کو یہ اعزاز ملا؛ سیلاب سے متاثرہ سندھ میں سینکڑوں حاملہ خواتین طبی امداد سے محروم اور امریکہ میں غیرقانونی تارکین وطن کا بحران، بعض ریپبلکن ریاستوں سے ہزاروں تارکین وطن کو ڈیموکریٹ ریاستوں میں کیوں بھیجا جا رہا ہے؟۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 28, 2024
ویو 360 | جمعرات، 28 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 27, 2024
ویو 360 | بدھ، 27 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 26, 2024
ویو 360 | منگل، 26 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 25, 2024
ویو 360 | پیر، 25 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 22, 2024
ویو 360 | جمعہ، 22 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 21, 2024
ویو 360 | جمعرات، 21 مارچ 2024 کا پروگرام