رسائی کے لنکس

گھریلو ملازمین کے بچوں کو پڑھانے والی طالبہ


گھریلو ملازمین کے بچوں کو پڑھانے والی طالبہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:25 0:00

ملیے زنانہ فاؤنڈیشن کی 18 سالہ سی ای او رائنہ خان سے جو پاکستان میں گھریلو ملازمین کے بچوں کے ہاتھوں میں قلم تھما رہی ہیں۔ ان کا یہ تدریسی سلسلہ کرونا کی وبا کے دوران بھی نہیں رکا ہے۔ اپنے منفرد کام کی وجہ سے رائنہ 'گلوبل لیڈرز سمٹ' میں پاکستان کی نمائندگی بھی کر چکی ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG