رسائی کے لنکس

زمبابوے انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت

زمبابوے میں بدھ کو ہونے والے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، صدارتی انتخاب میں موجود صدر رابرٹ موگابے اور وزیراعظم مورگن سوانگیرائی کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ صدر موگابے 1980ء سے ملک کے صدر چلے آرہے ہیں اور 2008ء میں متنازع انتخابات کے بعد وزیراعظم سوانگیرائی کے ساتھ وہ ایک ’حساس شراکت اقتدار‘ میں شریک ہیں۔ انتخابات میں بڑی تعداد میں لوگوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG