آزادی کپ کی تصویری جھلکیاں

لاہور میں تین روزہ آزادی کپ کے کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے ہیں۔ کئی سال پہلےلاہور میں سری لنکا اور پاکستان کے درمیان کرکٹ میچ کے موقو پر دہشت گرد حملے سے غیر ملکی ٹیمیں پاکستان کے دورے سے کترا رہی تھیں۔ عالمی کھلاڑیوں نے پاکستانیوں کے جوش و خروش کو سراہتے ہوئے سیکیورٹی کے انتظامات کی تعریف کی۔