ایدھی فاؤنڈیشن سے بچہ گود لینے والا پاکستانی امریکی جوڑا

Your browser doesn’t support HTML5

بچہ گود لینے کا عمل آسان نہیں ہے ۔لیکن اس کے بدلے جو خوشی آپ کو ملتی ہے اس کی کوئی قیمت نہیں۔ یہ الفاظ ہیں ان پاکستانی امریکی والدین کے جنہوں نے پاکستان میں ایدھی فاؤنڈیشن سے ایک بچہ گود لیا تھا۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔