کُشتی کی ایک قسم ایسی بھی ہوتی ہے!

ترک پارلیمنٹ کے ایک اجلاس کے دوران حکمران پارٹی اور حزب مخالف کے ارکان دست و گریبان دکھائی دیے

27 فروری 2013 کو ہانگ کانگ کی پارلیمنٹ میں سالانہ بجٹ کی رپورٹ کے دوران ارکان ہاتھا پائی میں مصروف

انقرہ میں واقع ترک پارلمنٹ کے ارکان 28 مارچ 2007 کو صدارتی انتخابات میں آئنی ترمیم پر ہونے والی ایک بحث کے دوران ایک دوسرے سے اُلجھ پڑے

21فروری 2014 کو یوکرین کی پارلیمنت کے ایک اجلاس کے دوران ارکان گُتم گُتھا ہو گئے
16جنوری 2014 کو یوکرین کی پارلیمنٹ میں بجٹ کے اجلاس کے دوران ہاتھا پائی سے زخمی
8جولائی 2010میں تائیوان کی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران ارکان نے ایک دوسرے کی دُرگت بنا ڈالی
8جولائی 2010میں تائیوان کی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران ارکان ایک دوسرے پر چرھ دوڑے
یوکرین کی پارلمنٹ کے ایک اجلاس کے دوران ارکان کی آپس میں ہاتھا پائی
یوکرین کی پارلمنٹ کے ایک اجلاس کے دوران ارکان آپس میں بھڑ بیٹھے
معیشت کی بحالی کی بحث کے دوران روم کی پارلیمنٹ کے ارکان ایک دوسرے کے جانی دشمن نظر آرہے ہیں
سیول میں جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کے بجٹ کے اجلاس میں ہونے والی بدنظمی کے دوران حزب مخالف کے ارکان اپنے ایک ساتھی کو بچانے کو کوشش میں لگے ہوئے تھے