بلاول بھٹو کی ایم کیو ایم کو وزارتوں کی پیشکش
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ کو پیشکش کی ہے کہ اگر وہ وفاق میں تحریک انصاف کی حکومت کے اتحاد سے الگ ہوجائے تو سندھ کی صوبائی حکومت میں انہیں شامل کرکے کابینہ میں وزارتیں دی جائیں گی۔ تفصیلات کے لئے سنئے کراچی سے محمد ثاقب کی آڈیو رپورٹ