رسائی کے لنکس

نیوز بلیٹن 2021-29-03

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ - افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس چین میں 30 اور 31 مارچ کو ہو گا جس میں افغانستان کے موجودہ سیاسی صورتحال، افغان عوام کو درپیش معاشی مشکلات اور دیگر معاملات زیر بحث آئیں گے؛ ترکی میں امن مذاکرات کا ایک نیا دور منگل کو شروع ہوا جس کا مقصد یوکرین روس جنگ کو ختم کرنا ہے اور رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے بیان کے مطابق یوکرین میں اب تک پانچ صحافی ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومت کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h


نیوز بلیٹن 2021-29-03
please wait

No media source currently available

0:00 0:17:24 0:00
XS
SM
MD
LG