خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ پاکستان میں معاشی تحقیق کی ایک فرم کے مطابق ملک کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ جو مارچ میں سات فیصد تھا، بڑھ کر 75 فیصد ہو گیا ہے؛ نئی دہلی میں دہشت گردی کی فنڈنگ کے انسداد کے سلسلے میں دو روزہ اجلاس میں 72 ملکوں کے 450 مندوبین کی شرکت اور آب وہوا سے متعلق عالمی مذاکرات ، کسی بڑے اتفاق رائے کے محدود امکانات۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے۔۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net