رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: گزشتہ روز غزہ کی پٹی میں تقریباً 250 اہداف پر فضائی حملے کیے گئے، اسرائیل؛ حماس نے سات اکتوبر کے حملے کے دوران خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا ، اسرائیل کا دعویٰ، حماس کی جنسی تشدد کے الزامات کی تردید اور بھارت کے انڈیمان سمندر میں 400 روہنگیا مسلمانوں کی دو کشتیاں لاپتہ ہو گئیں


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:11:32 0:00
XS
SM
MD
LG