محکمہٴتعلیم سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہونےوالے مطالبے کے پیشِ نظر کیا ہے
2رواں برس دو درجن سے زائد فلمیں جو سال 2014 میں ’اسٹار ویلیو‘ یا ’بینر‘ کے لحاظ سے ابھی سے اہم شمار کی جارہی ہیں۔
دونوں ملکوں کے درمیان 1988ء میں طے پانے والے معاہدے کے تحت پاکستان اور بھارت کی حکومتیں ہر سال یکم جنوری کو اپنی اپنی جوہری تنصیبات کی فہرستوں کے تبادلے کی پابند ہیں۔
نواز شریف نے کہا کہ توانائی کے بحران پر قابو پا کر معیشت کو بہتر بنایا جائے گا اور اس کے لیے حکومت نے مختصر اور طویل المدت جامع پالیسی مرتب کی ہے۔
میچ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر 327 رنز بنائے تھے اور یوں سے سری لنکا پر 123 رنز کی برتری حاصل ہوچکی ہے۔
افغانستان میں تعینات امریکی افواج کے ایک ترجمان کے بقول بگرام میں قید افراد میں سے 40 فیصد براہ راست 57 افغان شہریوں اور سکیورٹی فورسز کو ہلاک یا زخمی کرنے کے براہ راست ذمہ دار ہیں۔
قلات سے تعلق رکھنے والے شمس پندرانی کہتے ہیں کہ ’’ حکومت کی توجہ تعلیم اور صحت پر ہے اس پر بڑی حد تک کام ہوا ہے لیکن سہولتوں کا فقدان ہے
ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ ’شہریوں، خاص طور پر بچوں اور عورتوں کے خلاف جرم کے ارتکاب کا کوئی جواز نہیں‘
کم جونگ اُن نے کہا کہ حکمران جماعت نے پارٹی کو نقصان پہنچانے کے لیے ’’گندی دھڑے بندی‘ سے نجات کے لیے ٹھوس اقدامات کیے ہیں۔
کوری اینڈرسن نے 36 گیندوں پر سنچری بنا کر پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑا جنہوں نے37 گیندوں پر سنچری بنائی تھی۔
ڈی بلاسیو نے تین مرتبہ شہر کے میئر رہنے والے مائیکل بلومبرگ کی جگہ لی ہے جنہیں شہر میں جرائم کی شرح میں کمی اور علاقے کو مزید ماحول دوست بنانے کے حوالے سے یاد کیا جاتا ہے۔
وکیل صفائی کا کہنا تھا کہ بینچ میں شامل تینوں ججوں کا پرویز مشرف سے متعلق ’’تعصب‘‘ پایا جاتا ہے اس لیے ان کے موکل کو شفاف عدالتی کارروائی نا ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید لوڈ کریں