قدرتی آفات سے متعلق بین الاقوامی ادارے نے کہا ہے کہ پچھلے سال آنے والے 370 سے زیادہ قدرتی سانحات میں تقریباً تین لاکھ افراد لقمہ اجل بن گئے تھے
روسی میڈیا اور عہدے داروں نے کہاہے کہ ایک مشتبہ خودکش بمبار نے دھماکہ کرکےکم ا زکم 31 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ تفتیش کاروں نے اس واقعہ کو ایک دہشت گرد کارروائی قرار دیا ہے۔
پہلا حملہ صبح کے وقت کربلا کے مضافاتی علاقے میں ایک بس اڈے پر ہوا جہاں شیعہ زائرین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔
ملزموں نے ایک شکستہ کشتی کے ذریعے لگ بھگ 90 افراد کو آسٹریلیا پہنچانے کی کوشش کی تھی تاہم کشتی کے کرسمس آئلینڈ کے ساحل پر چٹانوں سے ٹکرا کر تباہ ہونے کے بعد اس پر سوار کم از کم 48 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
اس تشویش میں خصوصاً وہ ملک شامل ہیں جن کے ساتھ علاقے کے بارے میں کچھ تنازعات ہیں جیسے جاپان اور جنوب مشرقی ایشیا کے کچھ ملک شامل ہیں۔
‘مرض سے متعلق آگہی اور اطلاع اولین ترجیح کا معاملا ہے جس کے لیے لیڈی ہیلتھ ورکرز اور دائیوں کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں’
اسمگل کی جانے والی خواتین کی اکثریت دیہی علاقوں سے تعلق رکھی ہے، جنہیں انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم یا اچھی ملازمتوں کے حصول کا جھانسا دے کرملک سے باہر لے جاتے ہیں
اخبار ’نیکے‘ نے کہا ہے کہ جاپانی کمپنی ’کیرِن‘ گذشتہ کئی سالوں سے چین میں بیئر تیار کر رہی ہے اور اب یہ کاروبار کو وسعت دینے کی خواہشمند ہے۔
ترکل کمشن نے اتوار کو شائع کی گئی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جب اسرائیلی کمانڈوز غزہ پر اسرائیلی پابندی کی خلاف ورزی کرنے والی کشتیوں پر اترے تو فلسطین کے حمایتی اراکین نے ان پر ہلہ بول دیا اور اپنے دفاع میں فوجیوں نے جوابی کارروائی کی۔
عہدے داروں کا کہنا ہے کہ اب وہ اپنی توجہ افریقہ کے سب سے بڑے ملک کے دو ٹکڑے ہونے سے پیدا ہونے والے عملی مسائل پر مرکوز کر رہے ہیں۔
اتوار کو ہونے والے انتخاب میں انیبال نے 53فی صد ووٹ حاصل کئے جب کہ ان کے اہم حریف صرف 20فی صد ووٹ حاصل کر نے میں کامیاب ہوئے۔
مصر کے وزیر داخلہ حبیب العادلی نے اتوار کو اعلان کیا کہ حکومت کا خیال ہے کہ فلسطینی گروہ آرمی آف اسلام ، جس کے القاعدہ سے بھی روابط ہیں، اس حملے کی ذمہ دار ہے ۔
مزید لوڈ کریں