نائیجر کے دارالحکومت سے جمعے کی شام ایک ریستوان سے جن دو فرانسیسی باشندوں کو اغوا کیا گیا تھا ان کی نعشیں ہفتے کے روز حکام کو مل گئیں۔
میڈیا کی خبروں میں گرفتار کی جانے والی خاتون کی شناخت ہال تالیان کے نام سے کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ وہ آرمینیا سے ایران گئی تھی
ایرانی جوہری پروگرام کے سربراہ علی اکبر صالحی کے ایک انٹرویو میں کہا گیا ہے کہ ایران کے وسطیٰ شہر اسفہان میں قائم کردہ مرکز جوہری ایندھن بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
امریکی عہدے داروں نے اس بات پر تشویش ظاہر کی ہے کہ چین ایسے فوجی نظام تیار کر رہا ہے جن کا مقصد کسی مخالف قوت کو بعض مخصوص علاقوں میں پہنچنے سے روکنا ہےجیسے سائبر کے شعبے میں جنگ کی صلاحیتیں۔
مشرق وسطیٰ امن مذاکرات دوبارہ آغاز کی ایک کوشش کے طور پر اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کے ایک نمائندے اگلے ہفتے واشنگٹن میں فلسطینی نمائندے سے ملاقات کریں گے۔
جائیداد کی خریدو فروخت میں نمایاں اضافے کے موجودہ رجحان کے بعد ان توقعات میں اضافہ ہوا ہے کہ چینی حکومت جائیداد کی قمیتوں میں اضافہ روکنے کے لیے سخت اقدامات کرے گی
مقتدی الصدر نے اپنی خودساختہ جلاوطنی ختم کرنے کے بعد عراق میں اپنے پہلے خطاب میں اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ امریکی قبضے کے خلاف مزاحمت کریں
نئی عراقی حکومت کی تشکیل کے لیے شیعہ اور سنی پارلیمانی اتحادوں کے درمیان سمجھوتے میں عراق کے ایک شیعہ لیڈر مقتدی الصدر نے اہم کردار ادا کیا ہے
ڈیوڈ شیٹر وہ پہلے سیاستدان ہیں جنہیں ممبرانِ پارلیمان کی جانب سے سرکاری خزانے سے ذاتی اخراجات کیلئے رقم وصول کرنے کے اسکینڈل میں سزا سنائی گئی ہے
یورپی یونین نے یہ اشارہ بھی دیا ہے کہ وہ ایران کی جانب سے اپنی جوہری تنصیبات کے دورے کی پیش کش قبول نہیں کرے گی
پاکستان میں جمہوری اعتدال پسندوں اور مسلمان انتہا پسندوں کے درمیان خانہ جنگی جاری ہے
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسرائیلی فوجی حماس عسکریت پسند گروپ سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے شخص کو تلاش کررہے تھے جو اسی عمارت میں ٹہرا ہوا تھا
مزید لوڈ کریں