شام میں حزب اختلاف صدر بشارالاسد کے گیارہ سالہ اقتدار کے خاتمے کے لیے مظاہرے کررہے ہیں
منگل کو کابل میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قندھار سے رکنِ پارلیمان خالد پشتون نے کہا کہ گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت میں کیا گیا ہلاکت خیز حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ صوبے میں اب بھی نیٹو فوجی دستوں کی موجودگی ضروری ہے۔
اسرائیلی حکام کے مطابق ایسے اقدامات پر بھی غور ہوگا جن کے ذریعے فلسطینیوں کو سبق سکھایا جاسکے جنہوں نے 'یونیسکو' کی رکنیت کے حصول کو ایک تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے اس کا زبردست خیرمقدم کیا ہے
گزشتہ 20 سالوں میں کسی بھی امریکی اہلکار کو جنویی کوریا میں دی جانے والی سب سے بڑی سزا ہے۔
مقامی دیہاتیوں نے جنگلی حیات کے ماہرین کو بتایا کہ پام آئل کی کمپنیاں انہیں ان نایاب جانوروں کو ہلاک کرنے کا معاوضہ ادا کرتی ہیں، کیونکہ یہ کمپنیاں بندروں کو فصلوں کو نقصان پہنچانے والے جانوروں کے طورپر دیکھتی ہیں
امریکہ میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم نے، جسے فلم اسٹار جارج کلونی کی حمایت حاصل ہے، کہا ہے کہ اس کی رپورٹ کی بنیاد ایتھوپیا میں ریاست نیل ارزق کے پناہ گزینوں کے ساتھ اکتوبر کے آخر میں کیے جانے والے انٹرویوز ہیں
نیٹو کے سیکرٹری جنرل اینڈریو فاگ راسمسن نے پیر کے روز کہا کہ تنظیم کے اتحادیوں نے شام میں کسی قسم کی فوجی مداخلت کو خارج ازامکان قرار دے دیا ہے
آئی معروف ترین فنکاروں میں سے ایک ہیں، اور اُنھیں بغیر کسی الزام کے دو ماہ سے زائد عرصے تک نامعلوم مقام پر زیر حراست رکھنے کے بعد جون کے آخر میں ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔
1942ءسے اب تک گیارہ سو کے قریب تصاویر پولٹزر پرائز فو ٹو ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں جو تمام کی تمام نیوزئم کی پولٹزر پرائز گیلری میں موجود ہیں
ڈانیکا مے کماچو ۔۔یہ نام آج کی تاریخ کا نہایت اہم نام ہے۔ یہ وہ بچی ہے جسے علامتی طور پر دنیا کی ’سات ارب ویں بچی‘ کا خطاب دیا گیا ہے۔
افریقہ اور ایشیا کے کم آمدن والے ممالک میں آبادی میں اضافے کی شرح وہاں اقتصادی ترقی سے زیادہ ہے۔
ان امیدوں کو تقویت مل رہی ہے کہ مرکزی بنکاک سیلاب سے محفوظ رہے گا۔
مزید لوڈ کریں