نئے سال کے آغاز کے موقع پر کئی عالمی رہنمائوں نے اپنے پیغامات میں 2013ء میں دنیا کو رہنے کے لیے بہتر جگہ بنانے پر زور دیا ہے۔
واقعہ دارالحکومت عابد جان کے ایک اسٹیڈیم میں پیش آیا جہاں ہزاروں افراد نئے سال کے موقع پر ہونے والی آتش بازی دیکھنے کے لیے جمع ہوئے تھے۔
دنیا کے مختلف ممالک میں سالِ نو کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد مختلف طریقوں سے 2013ء کا استقبال کرنے میں مصروف ہے۔
صدر تھین سین نے سرکاری عہدے داروں کی کارکردگی پر تنقید کی اور کہا کہ ان کا اندازِ فکر اور کام کرنے کا طریقہ اب بھی وہی ہے جو فوجی حکمرانوں کے دور میں رائج تھا۔
براہیمی نے خبردار کیا کہ اگر لڑائیوں کا دائرہ دارالحکومت دمشق تک پھیل گیاتو شام کا تنازعہ مزید بگڑ جائے گا۔
مسافربردار طیارہ رن وے پر سے پھسلنے کے بعد باہر شاہراہ پر چلا گیا
وزیر اعظم نے کہا کہ اس جوہری تنصیب کی صفائی کا کام انسانی تاریخ کے لیے ایک ایسا چیلنج ہے جس کی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ملتی۔
محکمہ موسمیات نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ طوفانی بارشوں سے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہو سکتی ہے، جس کے باعث برطانیہ کے بیشترعلاقوں کے لیے سیلابوں کی 200 سے زیادہ وارننگز جاری کی گئی ہیں ۔
روس شام کے صدر بشارالاسد کا قریبی اتحادی ہے لیکن حالیہ عرصے میں شام میں جاری تنازع کی وجہ سے اس کی پریشانی اور اضطراب میں اضافہ ہورہاہے۔
اسپتال کے سربراہ کیلون لوہ نے بتایا کہ دماغی چوٹوں کے علاوہ مریضہ کے پھیپھڑوں اور پیٹ میں بھی سوزش ہے اور وہ اپنے بقا کی جنگ لڑ رہی ہے۔
سٹین فورڈ یونیورسٹی کے شعبہ بزنس کے ایک ماہر وکٹر بیٹی کا کہناہے کہ اس نئے اقدام سے چین میں کاروباروں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
یہ شادی اتنی خفیہ رکھی گئی کہ اس کا علم دونوں کے گھر والوں کو بھی نہیں تھا ۔
مزید لوڈ کریں