بوئنگ کے نئے ہوائی جہازوں کو عارضی طور پر گراؤنڈ کیا گیا ہے اور پرواز سے پہلے اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ جہاز میں نصب لیتھیم بیٹریاں محفوظ ہیں۔
اغوا ہونے والوں میں پانچ جاپانی، ایک فرانسیسی، ایک آئرش، ایک نارویجن اور مبینہ طور پر ایک امریکی بھی شامل ہے۔
کرکوک شہر میں ہونے والا کار بم دھماکا کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کےدفاتر کے باہر ہوا۔
ان احتجاجوں کا آغاز سنّی اکثریت والے صوبے انبار سے اس وقت ہوا جب فوج نے سنّی وزیرِ مالیات رافا الاساوی کے باڈی گارڈز کو گرفتار کر لیا ۔
اطلاعات کے مطابق دو دھماکے یونیورسٹی کے اس رہائشی حصے میں ہوئے جہاں طالب علموں کے علاوہ ملک میں لڑائی کے باعث اپنے علاقے چھوڑ کر یہاں پناہ لینے والے شہری بھی مقیم ہیں۔
یہ دورہ ایک ایسے وقت کیا جارہا ہے جب امریکہ، جنوبی کوریا اور دیگر ممالک اقوام ِمتحدہ کی سیکورٹی کونسل پر زور دے رہے ہیں کہ شمالی کوریا کی طرف سے گذشتہ ماہ راکٹ داغے جانے کے عمل کے تناظر میں مزید پابندیاں عائد کرے
روس بنگلادیش کو ملک کے پہلے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کےلیے 50کروڑ ڈالر کی اضافی امداد بھی فراہم کرے گا، جو دارلحکومت ڈھاکہ سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع روپور کے مقام پر تعمیر کیا جا رہا ہے
ماضی میں ایرانی حکام 'آئی اے ای اے' کے معائنہ کاروں کو بعض اہم جوہری تنصیبات کے دورے کی اجازت دینے سے انکار کرتے آئے ہیں۔
فرانس کے صدر فرانسس اولاں نے کہا ہے کہ اضافی فوجی دستے مغربی افریقی ممالک کے فوجی دستوں کے مالی پہنچنے تک امن و امان کے قیام میں مقامی افواج کی مدد کریں گے۔
حکام کے مطابق ریل گاڑی فوج میں بھرتی ہونے والے نئے اہلکاروں کو ملک کے بالائی علاقوں سے دارالحکومت لے کر جا رہی تھی کہ یہ حادثہ قاہرہ کے قریب پیش آیا۔
مالی کے شمال میں اسلام پسندوں کے مضبوط ٹھکانوں کو ختم کرنے میں، ابھی اور زیادہ دشواریاں پیش آئیں گی۔
اُن کے بقول، ’اگر امن و امان کی خراب صورتِ حال کےباعث ایک منتخب حکومت معطل کی جاسکتی ہے، تو پاکستان کے دیگر تین صوبوں میں بھی سکیورٹی کے حالات انتہائی خراب ہیں‘
مزید لوڈ کریں