عدالتی فیصلے میں 21 افراد کو موت کی سزا سنائے جانے کے بعد ملزمان کے رشتے دار بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے جہاں ان کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں۔
ترکی کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان سیلوک انل کو اس کارروائی کے وقت پر اعتراض ہے اور وہ کہتے ہیں کہ اس کارروائی سے یہ مسئلہ حل نہیں ہو سکے گا۔
پیانگ یانگ حکومت نے جمعے کو مسلسل تیسرے روز بھی عالمی ادارے کی نئی پابندیوں کے خلاف سخت بیانات کا سلسلہ جاری رکھا۔
ایسے مذہبی ادارے جو 'ہم جنس پرستوں کی شادی' چرچ میں ادا کرنے کے حق میں ہیں، انھیں اس قانون کے منظور ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے تحفظ فراہم ہو جائے گا ۔
بغیر پائلٹ کے طیاروں سے زیادہ تر حملے امریکہ نے کیے ہیں، حالانکہ اسرائیل نے بھی اس کا استعمال کیا ہے جب کہ دیگر ملکوں کی بھی اس ٹیکنالوجی تک رسائی ہے۔
پچھلے برس، تہران نے اس قیمتی دھات کا ایک بڑا ذخیرہ جمع کیا۔ یہ ایران کی طرف سے ان عالمی پابندیوں اور دباؤ کو ناکام بنانے کی کوشش ہے جو اس کے جوہری پروگرام پر عائد کی گئی ہیں۔
شمالی کوریا نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ وہ طویل فاصلے تک جانے والے راکٹوں کے مزید تجربات کرنے کے علاوہ تیسرا جوہری تجربہ بھی کرے گا۔
برطانیہ نے لیبیا کے شہر بن غازی میں موجود مغربی ممالک کے شہریوں پر حملوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے برطانوی شہریوں کو فوری طور پر شہر چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔
اگر اس دھمکی پر عمل درآمد ہو جاتا ہے تو تیسرا موقع ہو گا جب شمالی کوریا اقوام متحدہ کی طرف سے دور مار راکٹ کے تجربے پر پابندیوں کی خلاف ورزی کرے گا۔
امریکی محکمہ خارجہ نے خودکش بمباروں کو ایسے دہشت گرد قرار دیتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے جو ’’مذہب اور نسل کے فرق کے بغیر تمام عراقیوں کو نشانہ بنانے پر تیار ہیں۔‘‘
کچھ لوگوں کو ڈر ہے کہ انقلاب کی روح خطرے میں ہے ۔ ان کے خیال میں گذشتہ سال اسلام پسند صدر محمد مرسی کا انتخاب اور نئے متنازع آئین کی منظوری ملک کے لیے نیک فال نہیں ہے اور اس سے ملک میں اختلافات پیدا ہوں گے۔
ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ برطانوی عوام میں یورپی یونین کے بارے میں بدگمانی اپنے عروج پر ہے
مزید لوڈ کریں