جسیلا موٹا نے حلف اٹھاتے وقت اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ وہ جرائم کے سدِ باب کے لیے بھرپور کوششیں کریں گی۔
امریکہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پرواز کا یہ معاملہ کشیدگی کو مزید بڑھانے کا باعث بنے گا۔
صدر ژی جِنگ پنگ نے کہا ہے کہ یہ نئے دستے اس لیے تشکیل دیے جا رہے ہیں، تاکہ، بقول اُن کے، 'مضبوط فوج کا چین کا خواب پورا کیا جا سکے'۔ یہ اعلان ایسے میں سامنے آیا ہے جب چین نے کہا ہے کہ وہ دوسرا طیارہ بردار بحری بیڑا تیار کر رہا ہے، تاکہ اپنی بحریہ کو تیزی سے جدید بنا سکے
بتایا جاتا ہے کہ نیشنل تھیٹر کے سامنے واقع اس ریسٹورنٹ پر پہلے بھی تین بار حملے ہو چکے ہیں۔
کلپ میں الشباب کا ایک گمنام ترجمان انگریزی بولتے ہوئے کہتا ہے: ’امریکہ میں مسلمانوں کو دونوں میں سے ایک بات قبول کرنی ہوگی: یا ملک چھوڑ دیں یا پھر جہاد کریں‘
باوجود اِس انتباہ کے کہ نئے سال کی خوشی کی تقریبات میں دہشت گردی کا خطرہ ہو سکتا ہے، اِس موقعے پر تمام ممالک کے مرکزی مقامات پر احتیاطی تدابیر کے طور پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے اور خوشی کی تقریبات منعقد ہوئیں
کم نے کہا کہ وہ کسی بھی ملک سے بات چیت کے لیے تیار ہیں جو جزیر نمائے کوریا میں " امن اور مصحالت " کے لیے تیار ہے۔
روس میں ماسکو کے مشہور زمانہ ریڈ اسکوائر کو بھی بند کر دیا گیا۔ روایتی طور پر یہاں سال نو کو گھنٹیاں بجا کر خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
صدر حسن روحانی کے بیان کے جواب میں، ایک اعلیٰ امریکی اہل کار نے ’وائس آف امریکہ‘ کو بتایا کہ امریکہ ایک طویل عرصے سے ایران کے میزائل پروگرام کے خطرے کے انسداد کے سلسلے میں اقدام کرتا رہا ہے، اور وہ ایسا ہی کرتا رہے گا
منگل کی شام گئے نارین قلعہ میں ہونے والے شوٹنگ کے اِس واقعے میں ایک شخص ہلاک جب کہ کم از کم 10 زخمی ہوئے۔ داعش کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان میں انٹیلی جنس کا ایک اہل کار شامل تھا
امریکہ کے شہر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر سال نو کی تقریبات کے لیے انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔
سمندری راستے سے یورپی یونین پہنچنے والے 1,000,573 مہاجرین میں اسی فیصد سے زائد یونان پہنچے جن کی بیشتر تعداد لیسبوس جزیرے میں پہنچی۔
مزید لوڈ کریں