شمالی کوریا کے نائب وزیرِ خارجہ نے اپنے ردِ عمل میں کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے ساتھ "کسی بھی وقت اور کسی بھی طرح" معاملات حل کرنے کے لیے تیار ہے۔
جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے نے کہا ہے کہ جس سطح تک یورینیم کی افزودگی، افزودہ یورینئم کو ذخیرہ کرنے اور دیگر سرگرمیاں طے کی گئی تھیں، ایران اُن حدود کی پاسداری کر رہا ہے
ایٹمی تجربات کا یہ مقام شمالی کوریا کے شمال مشرقی علاقے میں ’مین ٹیپ‘ نامی پہاڑ کی چوٹی کے نیچے ’پونگیے۔ری‘ کے مقام پر تعمیر کردہ سرنگوں پر مشتمل ہے جہاں شمالی کوریا اپنے چھ ایٹمی تجربات کر چکا ہے
شمالی کوریا کے نائب وزیرِ خارجہ چو سون ہی نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر کے ساتھ ملاقات کی شمالی کوریا کو کوئی ضرورت نہیں۔
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم کچھ شرائط چاہتے ہیں اور میرا خیال ہے کہ ہم ان شرائط پرعمل درآمد کرائیں گے۔
نے 2017 میں کئی ملکوں میں انتخابات سے قبل فیس بک استعمال کرنے والوں کو محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات کیے تھے۔
لا دریاں نے فرانس کے ’انٹر ریڈیو‘ کو بتایا کہ نئی تعزیرات لاگو کرنے سے مکالمہ فروغ نہیں پائے گا۔ لیکن، اس کے برعکس، اس سے ایران کے قدامت پسندوں کو شہ ملے گی کہ وہ صدر حسن روحانی کو کمزور کرنے کی کوششیں کریں
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے جس کے تحت وینزویلا سے تیل کی تمام ترسیلات بند کر دی گئی ہیں۔
عہدے داروں نے بتایا ہے کہ طیارہ مشرقی شہر ہولگیون جار ہا تھا، جب کہ وہ پرواز کے دوران سین ٹیاگو دی لاس ویگس کے قصبے کے نزدیک گر کر تباہ ہو گیا۔
مزید لوڈ کریں