کمپنی کے ترجمان کے مطابق، ایف 35 بنانے والا ادارہ، ’لوک ہیڈ مارٹن‘ جمعرات کو ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں ایک تقریب کا انعقاد کر رہا ہے، تاکہ ترکی کو نئے جیٹ فراہم کیے جائیں
اگرچہ کینیڈا میں بھنگ کی پیداوار وفاقی حکومت کے دائرہ اختیار میں ہے، اس کی فروخت کا اختیار صوبوں اور شہروں کی انتظامیہ کے پاس ہو گا۔
رواں سال مارچ کے بعد سے کم جونگ ان کا چین کا یہ تیسرا دورہ ہے جس سے دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعلقات کا اظہار ہوتا ہے۔
ایرانی ٹیلی ویژن نے بتایا ہے کہ اس دورے میں روحانی کے ہمراہ اہلکاروں اور کاروباری منتظمین وفد میں شامل ہوں گے، جس دوران متعدد ثقافتی، اقتصادی اور سیاسی سمجھوتوں پر دستخط کیے جائیں گے
اوساکا اور اس کے گرد و نواح کا شمار جاپان کے اہم ترین صنعتی مراکز میں ہوتا ہے اور زلزلے کے بعد علاقے میں واقع بیشتر کارخانوں میں کام بند کردیا گیا ہے۔
مختلف زبانوں میں لکھے ہوئے"گھر میں خوش آمدید" کے الفاظ کے ساتھ ان تارکین وطن کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔
تھامس اوجیا کونتانا نے کہا کہ سنگاپور میں ہونے والی سربراہی کانفرنس میں پیش رفت کی وجہ سے شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی صورت حال کو سامنے لانا ضروری ہے۔
کوسٹ گارڈ نے بتایا ہے کہ جبرالٹر کی تنگ گزرگاہ سے ربڑ کی کشتیوں کو بچا لیا گیا، جنہیں گہرے پانی میں ہوا بھر کر چھوڑ دیا جاتا ہے، جہاں سے محافظوں کو چار لاشیں ملی ہیں۔ ادھر، فرانس نے اسپین کی جانب سے اکورئس' بحری جہاز پر سوار تارکین وطن میں سے چند سو کو پناہ دینے کی پیش کش قبول کرلی ہے
اٹلی گزشتہ پانچ برسوں میں 640,000 تارکین وطن کو اپنے ملک میں لے چکا ہے یورپی یونین کے دوسرے ملکوں نے کچھ تارکین وطن کو اپنے ملکوں میں لینے سے متعلق روم کی اپیلوں کو زیادہ تر نظر انداز کیا ہے۔
اوپیک کے تیل پیدا کرنے والے 14 ملک جن میں سعودی عرب، ایران، عراق، کویت اور ونزویلا شامل ہیں، دنیا کا تقریباً 40 فی صد پیٹرول پیدا کرتے ہیں۔ لیکن، بین الاقوامی منڈیوں میں تقریباً 60 فی صد تیل کا کاروبار اِنہی سے وابستہ ہے
مزید لوڈ کریں